مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
17. إذا سلم من ركعتين ثم ذكر أنه لم يتم
اگر کوئی شخص نا مکمل نماز پڑھ کر سلام پھیر دے اور کسی سے گفتگو بھی کر لے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 4538 ترقیم الشثری: -- 4573
٤٥٧٣ - حدثنا ابو بكر قال (حدثنا) (١) حفص عن اشعث عن عطاء قال: صلى ابن الزبير فسلم في ركعتين ثم قام إلى الحجر فاستلمه فسبح (به) (٢) القوم فرجع (فاتم) (٣) وسجد سجدتين قال: فذكرت ذلك لابن عباس فقال: لله ابوه، ما اماط عن سنة نبيه (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) في [أ]: (له).
(٣) في [أ، ب]: (قائمٌ).
(٤) ضعيف؛ لحال أشعث، أخرجه أحمد (٣٢٨٥) والطيالسي (٢٦٥٨) والبزار (٥٧٧/ كشف) والبيهقي ٢/ ٣٦٠، وعبد الرزاق (٢٤٩٢) والحارث (١٨١/ بغية) وأبو يعلى (٢٥٩٧).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص، عن اشعث، عن عطاء، قال: صلى ابن الزبير فسلم في ركعتين ثم قام إلى الحجر فاستلمه , فسبح به القوم فرجع فاتم وسجد سجدتين، قال: فذكرت ذلك لابن عباس، فقال:" لله ابوه ما اماط عن سنة نبيه"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر نے نماز پڑھائی اور دو رکعت پڑھ کر سلام پھیر دیا۔ پھر حجراسود کے پاس جا کر اس کا استلام کیا۔ لوگوں نے تسبیح کہی تو وہ واپس آگئے اور دو سجدے کئے۔ عطاء کہتے ہیں کہ میں نے اس بات کا ذکر حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ابن زبیر کے کیا کہنے! وہ اپنے نبی کی سنت سے دور نہیں ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4573]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4573، ترقيم محمد عوامة 4538)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4573 in Urdu