مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
17. إذا سلم من ركعتين ثم ذكر أنه لم يتم
اگر کوئی شخص نا مکمل نماز پڑھ کر سلام پھیر دے اور کسی سے گفتگو بھی کر لے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 4541 ترقیم الشثری: -- 4576
٤٥٧٦ - حدثنا وكيع عن شريك عن ابن الاصبهاني قال: صلى بنا ابن ابي ليلى فسلم في الركعتين فسبحنا به فقام فاتم] (١) الصلاة فلما فرغ سجد سجدتين قال: (فذكرت) (٢) ذلك لعكرمة فقال: احسن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
(٢) في [أ]: (وذكرت).
حدثنا وكيع، عن شريك، عن ابن الاصبهاني، قال: صلى بنا ابن ابي ليلى " فسلم في الركعتين فسبحنا به فقام فاتم الصلاة، فلما فرغ سجد سجدتين"، قال: فذكرت ذلك لعكرمة، فقال: احسن
حضرت ابن اصبہانی کہتے ہیں کہ ہمیں حضرت ابن ابی لیلیٰ نے نماز پڑھائی اور دو رکعتیں پڑھ کر سلام پھیر دیا۔ ہم نے تسبیح کہی تو وہ کھڑے ہوئے اور انہوں نے نماز کو مکمل فرمایا۔ جب نماز سے فارغ ہوئے تو انہوں نے دو سجدے کئے۔ ابن اصبہانی کہتے ہیں کہ میں نے اس بات کا ذکر حضرت عکرمہ سے کیا تو انہوں نے فرمایا کہ یہ بہت اچھا طریقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4576]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4576، ترقيم محمد عوامة 4541)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4576 in Urdu