مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. الإمام يسهو فلا يسجد ما يصنع القوم؟
اگر کسی مقتدی کو سہو ہو جائے تو وہ سجدہ سہو نہیں کرے گا
ترقیم عوامۃ: 4555 ترقیم الشثری: -- 4590
٤٥٩٠ - حدثنا ابن علية عن يونس قال: اوهم إمام من ائمة (مسجد) (١) الجامع فلم يسجد سجدتي السهو فسجد بعض القوم ولم يسجد بعضهم، فذكر ذلك (للحسن) (٢) فلم ير عليهم سجودا وذكر ذلك (لا) (٣) بن سيرين فاختار صنيع الذين سجدوا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (المسجد).
(٢) في [أ]: (الحسن) وفي [جـ]: (للحسين).
(٣) في [أ] سقطت: (لا).
حدثنا ابن علية، عن يونس، قال: " اوهم إمام من ائمة المسجد الجامع فلم يسجد سجدتي السهو فسجد بعض القوم ولم يسجد بعضهم فذكر ذلك للحسن فلم ير عليهم سجودا , وذكر ذلك لابن سيرين فاختار صنيع الذين سجدوا"
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ جامع مسجد کے ایک امام کو نماز میں سہو ہوگیا، اس نے سجدۂ سہو نہ کیا۔ کچھ لوگوں نے سجدہ سہو کرلیا اور کچھ نے نہ کیا۔ یہ مسئلہ حضرت حسن کی خدمت میں پیش کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ لوگوں پر اس صورت میں سجدہ کرنا واجب نہیں۔ حضرت ابن سیرین سے ذکر کیا گیا تو انہوں نے ان لوگوں کے عمل کو راجح قرار دیا جنہوں نے سجدہ کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4590]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4590، ترقيم محمد عوامة 4555)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4590 in Urdu