🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. الإمام يسهو فلا يسجد ما يصنع القوم؟
اگر کسی مقتدی کو سہو ہو جائے تو وہ سجدہ سہو نہیں کرے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4557 ترقیم الشثری: -- 4593
٤٥٩٣ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا (١) ابن مهدي عن (وهيب) (٢) بن عجلان قال: رايت القاسم وسالما صليا خلف (الإمام) (٣) فسها (ولم) (٤) يسجد فلم (يسجدا) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) في [جـ، طـ، هـ]: (وهب)، وانظر: عمدة القاري ١٥/ ٨٦.
(٣) في [أ، جـ، ك]: (إمام).
(٤) في [أ، ب، جـ، ك، هـ]: (فلم).
(٥) في [أ، ب، جـ، ك]: (يسجدوا).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن مهدي، عن وهب بن عجلان، قال:" رايت القاسم، وسالما صليا خلف الإمام فسها فلم يسجد فلم يسجدا"
حضرت وہیب بن عجلان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم کود یکھا کہ انہوں نے ایک امام کے پیچھے نماز پڑھی، امام کو سہو ہوا لیکن اس نے سجدہ نہیں کیا توا ن دونوں حضرات نے بھی سجدہ نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4593]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4593، ترقيم محمد عوامة 4557)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4593 in Urdu