مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. الإمام يسهو فلا يسجد ما يصنع القوم؟
اگر کسی مقتدی کو سہو ہو جائے تو وہ سجدہ سہو نہیں کرے گا
ترقیم عوامۃ: 4559 ترقیم الشثری: -- 4595
٤٥٩٥ - حدثنا مصعب بن المقدام قال حدثني مسعر قال سالت (عنه) (١) الحكم وحمادا فقال الحكم: (يسجدون) (٢) وقال حماد: ليس عليهم شيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عبد).
(٢) في [أ، ب]: (يسجدوا).
وعن ابن جريج , عن عطاء، قالا: " إذا لم يسجد الإمام فليس عليهم سهو"
حضرت مسعر کہتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت حکم اور حضرت حماد سے سوال کیا تو حضرت حکم نے فرمایا کہ لوگ سجدہ کریں گے اور حضرت حماد نے فرمایا کہ ان پر سجدہ واجب نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4595]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4595، ترقيم محمد عوامة 4559)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4595 in Urdu