مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. من كره الالتفات في الصلاة
جو حضرات اس بات کی رخصت دیتے ہیں کہ نماز میں نظر گھما کر دیکھنے کی اجازت ہے
ترقیم عوامۃ: 4572 ترقیم الشثری: -- 4608
٤٦٠٨ - حدثنا غندر (١) عن ابن جريج عن عطاء قال: سمعت ابا هريرة يقول: إذا صليت فإن ربك امامك وانت مناجيه فلا تلتفت (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عندر).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حدثنا حدثنا غندر، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: سمعت ابا هريرة ، يقول: " إذا صليت فإن ربك امامك وانت مناجيه فلا تلتفت"،
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ جب تم نماز پڑھتے ہو تو تمہارا رب تمہارے سامنے ہوتا ہے اور تم اس سے سرگوشی اور باتیں کرتے ہو اس لئے ادھر ادھر متوجہ مت ہوا کرو۔ حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ اے ابن آدم! تو کس طرف متوجہ ہوتا ہے؟ میں ہر اس چیز سے بہتر ہوں جس کی طرف تو متوجہ ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4608]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4608، ترقيم محمد عوامة 4572)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4608 in Urdu