مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. من كره الالتفات في الصلاة
جو حضرات اس بات کی رخصت دیتے ہیں کہ نماز میں نظر گھما کر دیکھنے کی اجازت ہے
ترقیم عوامۃ: 4574 ترقیم الشثری: -- 4611
٤٦١١ - حدثنا معتمر عن ليث عن عبد الله بن (منقذ) (١) قال: إذا قام الرجل إلى الصلاة اقبل الله عليه بوجهه فإذا التفت اعرض عنه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (سعد).
حدثنا معتمر، عن ليث، عن عبد الله بن منقذ، قال: " إذا قام الرجل إلى الصلاة، اقبل الله عليه بوجهه، فإذا التفت اعرض عنه".
حضرت عبدا للہ بن منقذ فرماتے ہیں کہ جب بند ہ نماز کے لئے کھڑا ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی طرف متوجہ ہوجاتے ہیں، جب بندہ ادھر ادھر متوجہ ہوجاتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اس سے اعراض فرمالیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4611]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4611، ترقيم محمد عوامة 4574)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4611 in Urdu