مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. من كره الالتفات في الصلاة
جو حضرات اس بات کی رخصت دیتے ہیں کہ نماز میں نظر گھما کر دیکھنے کی اجازت ہے
ترقیم عوامۃ: 4576 ترقیم الشثری: -- 4613
٤٦١٣ - حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن ابي بكر قال: رايت سالما والقاسم لا يلتفتان في صلاتهما.
حدثنا معن بن عيسى، عن خالد بن ابي بكر، قال: رايت سالما والقاسم " لا يلتفتان في صلاتهما"
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ حضرت سالم اور حضر ت قاسم نماز میں ادھر ادھر متوجہ نہیں ہوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4613]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4613، ترقيم محمد عوامة 4576)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4613 in Urdu