🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. من كره الالتفات في الصلاة
جو حضرات اس بات کی رخصت دیتے ہیں کہ نماز میں نظر گھما کر دیکھنے کی اجازت ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4581 ترقیم الشثری: -- 4618
٤٦١٨ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن عاصم قال: ما رايت ابا وائل ملتفتا في صلاته قط.
حدثنا ابو بكر بن عياش، عن عاصم، قال: " ما رايت ابا وائل ملتفتا في صلاته قط"
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو وائل کو کبھی نماز میں ادھر ادھر متوجہ ہوتے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4618]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4618، ترقيم محمد عوامة 4581)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4618 in Urdu