مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
34. الصلاة في المقصورة
جن حضرات نے مقصورہ (امام اور خطیب کے لئے مخصوص کمرے) میں نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے
ترقیم عوامۃ: 4647 ترقیم الشثری: -- 4685
٤٦٨٥ - حدثنا وكيع عن سلمة بن وردان قال: رايت انسا صلى عند الحجر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف سلمة بن وردان.
حدثنا حدثنا وكيع، عن سلمة بن وردان، قال: رايت انسا " صلى عند الحجر"
حضرت سلمہ بن وردان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو حجروں کے پاس نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4685]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4685، ترقيم محمد عوامة 4647)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4685 in Urdu