🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. من قال: الماء اليسير أحب إلى من التيمم
تھوڑا اور معمولی پانی مجھے تیمم سے زیادہ اچھا معلوم ہوتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 469 ترقیم الشثری: -- 469
٤٦٩ - حدثنا محمد الصمد بن عبد الوارث عن جرير بن حازم عن حماد قال: سئل عن الماء القليل الذي لا يبلغ الطهور؟ فقال: الصعيد احب إلي منه.
حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث، عن جرير بن حازم، عن حماد، قال:" سئل عن الماء القليل الذي لا يبلغ الطهور، فقال: الصعيد احب إلي منه"
حضرت حماد سے اتنے تھوڑے پانی کی موجودگی میں وضو کے بارے میں سوال کیا گیا جو وضو کی ضرورت پوری نہ کرتا ہو تو انہوں نے فرمایا مٹی مجھے اس سے زیادہ محبوب ہے [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 469]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 469، ترقيم محمد عوامة 469)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 469 in Urdu