مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. الرجل يصلي وهو محتب
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر عورتیں مردوں کے ساتھ نماز پڑھیں تو مردوں سے پہلے سر اٹھانا ان کے لئے مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 4683 ترقیم الشثری: -- 4721
٤٧٢١ - حدثنا وكيع عن الربيع بن صبيح قال رايت عطاء يصلي محتبيا، يعني التطوع.
حدثنا وكيع، عن الربيع بن صبيح، قال: رايت عطاء " يصلي محتبيا" , يعني التطوع
حضرت ربیع بن صبیح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو حبوہ بنا کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4721]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4721، ترقيم محمد عوامة 4683)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4721 in Urdu