مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
44. الصلاة في الطاق
جن حضرات نے ذبح خانوں میں نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 4738 ترقیم الشثری: -- 4776
٤٧٧٦ - حدثنا حميد عن موسى بن عبيدة قال: رايت مسجد ابي ذر فلم ار فيه طاقا.
حدثنا حميد، عن موسى بن عبيدة، قال: " رايت مسجد ابي ذر فلم ار فيه طاقا"
حضرت موسیٰ بن عبیدہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوذر کی مسجد دیکھی لیکن اس میں ذبح خانہ نہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4776]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4776، ترقيم محمد عوامة 4738)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4776 in Urdu