مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
47. من رخص أن يمسح جبهته
ایک آدمی امام کے پیچھے سو جائے اور اس کی کچھ نماز رہ جائے تو وہ کیا کرے؟ ا
ترقیم عوامۃ: 4756 ترقیم الشثری: -- 4795
٤٧٩٥ - حدثنا وكيع عن يزيد بن إبراهيم عن ابن سيرين قال: رايته قال بثوبه هكذا فمسح به جبهته، وامر وكيع يده على جبهته.
حدثنا وكيع، عن يزيد بن إبراهيم، عن ابن سيرين، قال: رايته قال بثوبه هكذا، فمسح به جبهته، وامر وكيع يده على جبهته.
حضرت یزید بن ابراہیم فرماتے ہیں میں نے حضرت ابن سیرین کو نماز میں کپڑے سے اپنی پیشانی صاف کرتے دیکھا ہے اور حضرت وکیع نے اپنے ہاتھ کو اپنی پیشانی پر پھیرا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4795]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4795، ترقيم محمد عوامة 4756)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4795 in Urdu