مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
48. في الرجل ينام خلف الإمام (حتى) يسبقه الإمام
گر کوئی شخص ساری نمازیں پڑھنا بھول جائے تو کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 4758 ترقیم الشثری: -- 4797
٤٧٩٧ - حدثنا ابو بكر قال (نا) (١) هشيم قال: (اخبرنا) (٢) يونس عن الحسن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ثنا).
(٢) في [جـ، ك]: (أنا).
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، قال: اخبرنا يونس، عن الحسن،
حضرت حسن اور حضرت ابراہیم اس شخص کے بارے میں جو امام کے پیچھے سو جائے اور امام رکوع اور سجدہ کرلے پھر یہ بیدار ہو فرماتے ہیں کہ وہ امام کے پیچھے جائے اور چھوٹی ہوئی نماز کو ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4797]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4797، ترقيم محمد عوامة 4758)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4797 in Urdu