🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
51. الرجل ينسى الصلاة أو ينام عنها
جو حضرات فرماتے ہیں کہ بھولی ہوئی نماز کو اس وقت تک قضا نہ کرے جب تک سورج غروب یا طلوع نہ ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4782 ترقیم الشثری: -- 4822
٤٨٢٢ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن صخر بن (جويرية) (٢) قال: سالت نافعا عن رجل نسي صلاة العصر حتى (اصفرت) (٣) الشمس قال: (يصليها) (٤) ليست كشيء من الصلوات.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ك]: (الخباب).
(٢) في [أ، ب]: (حوره).
(٣) في [جـ، ك]: (أصفارت).
(٤) في [جـ]: (يصلها).

حدثنا زيد بن الحباب، عن صخر بن جويرية، قال: سالت نافعا عن رجل نسي صلاة العصر حتى اصفارت الشمس، قال:" يصليها ليست كشيء من الصلوات"
حضرت صخر بن جویریہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو عصر کی نماز پڑھنا بھول جائے اور سورج زرد پڑجائے تو اب وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اسے ادا کرلے، نماز جیسی کوئی چیز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4822]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4822، ترقيم محمد عوامة 4782)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4822 in Urdu