مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
51. الرجل ينسى الصلاة أو ينام عنها
جو حضرات فرماتے ہیں کہ بھولی ہوئی نماز کو اس وقت تک قضا نہ کرے جب تک سورج غروب یا طلوع نہ ہو جائے
ترقیم عوامۃ: 4785 ترقیم الشثری: -- 4825
٤٨٢٥ - حدثنا وكيع عن جعفر عن الزهري ان النبي ﷺ نام عن صلاة الفجر حتى طلعت الشمس فقال لاصحابه:"تزحزحوا عن المكان الذي (اصابتكم) (١) فيه الغفلة"، فصلى ثم قال: ﴿واقم الصلاة لذكري﴾ (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (أصابكم).
(٢) مرسل.
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی نماز کے وقت سو گئے، یہاں تک کہ سورج طلوع ہوگیا۔ آپ نے اپنے صحابہ سے فرمایا کہ اس جگہ کو چھوڑ دو جس میں تم پر غفلت طاری ہوئی ہے۔ پھر یہ آیت پڑھی: { أَقِمِ الصَّلاَۃ لِذِکْرِی } [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4825]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4825، ترقيم محمد عوامة 4785)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4825 in Urdu