🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. الرجل يذكر صلاة عليه وهو في أخرى
جو حضرات فرماتے ہیں کہ (اگر ظہر کی نماز چھوٹ گئی ہو تو) پہلے عصر کی نماز پڑھے پھر ظہر کی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4795 ترقیم الشثری: -- 4837
٤٨٣٧ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: (إن) (١) ذكر وهو في الصلاة انصرف (فصلى) (٢) الظهر ثم صلى العصر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (إن)، وفي [هـ]: (إذا).
(٢) في [أ]: (فيصلي).

حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، قال: " إذا ذكر وهو في الصلاة انصرف فصلى الظهر ثم صلى العصر"
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کو عصر کی نماز میں یاد آئے کہ اس نے ظہر کی نماز نہیں پڑھی تو اس نماز کو توڑ دے اور پہلے ظہر کی نماز پڑھے پھر عصر کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4837]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4837، ترقيم محمد عوامة 4795)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4837 in Urdu