🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. من كره الفتح على الإمام
جن حضرات کے نزدیک امام کو لقمہ دینے کی اجازت ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4824 ترقیم الشثری: -- 4868
٤٨٦٨ - حدثنا حفص عن محمد بن قيس عن (سلم) (١) بن عطية ان رجلا فتح على إمام شريح وهو في (الصلاة) (٢) فلما انصرف قال له: اقض صلاتك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، أ]: (سالم).
(٢) في [هـ]: (صلاة)

حدثنا حفص، عن محمد بن قيس، عن سلم بن عطية، ان رجلا فتح على إمام شريح وهو في الصلاة فلما انصرف، قال له:" اقض صلاتك"
حضرت سلم بن عطیہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے امام شریح کو دورانِ نماز لقمہ دیا، جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو انہوں نے فرمایا کہ اپنی نماز دوبارہ پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4868]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4868، ترقيم محمد عوامة 4824)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4868 in Urdu