مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
60. (من رخص في الفتح على الإمام)
اگر کسی آدمی کو نماز میں سلام کیا جائے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 4834 ترقیم الشثری: -- 4878
٤٨٧٨ - حدثنا ابو اسامة عن مساور قال: (حدثنا) (١) هلال بن ابي حميد قال: كنت افتح على عبد الله بن (عكيم) (٢) إذا تعايا في الصلاة، فقال لي يوما: (اما) (٣) صليت معنا؟ قال: فقلت: لا، قال: قد (استنكرت) (٤) ذلك، ترددت البارحة فلم اجد (احدا) (٥) يفتح علي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ك]: (حدثني)، وفي [جـ]: (نا).
(٢) في [هـ[: (حكيم).
(٣) في [ب]: (ما).
(٤) في [ط، هـ]: (اشتكوت)، وفي [جـ]: (استكثرت).
(٥) في [ب، ط، هـ]: (من).
حدثنا ابو اسامة، عن مساور، قال: حدثنا هلال بن ابي حميد، قال:" كنت افتح على عبد الله بن عكيم إذا تعايا في الصلاة، فقال لي يوما: اما صليت معنا؟ قال: فقلت: لا , قال: " قد اشتكوت ذلك ترددت البارحة فلم اجد احدا يفتح علي"
حضرت ہلال بن ابی حمید فرماتے ہیں کہ عبد اللہ بن عکیم جب نماز میں بھولتے تو میں ان کو لقمہ دیا کرتا تھا۔ ایک دن انہوں نے مجھ سے کہا کہ کیا تم نے ہمارے ساتھ نماز پڑھی ہے؟ میں نے کہا نہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ تبھی تو رات کو مجھے بہت تکلیف ہوئی، مجھے ایک مقام پر شک ہوا لیکن مجھے لقمہ دینے والا کوئی نہ تھا؟! [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4878]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4878، ترقيم محمد عوامة 4834)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4878 in Urdu