🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. من رخص في ذلك
اگر کوئی آدمی نماز میں سمع اللہ لمن حمدہ کے بجائے اللہ اکبر کہہ دے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4866 ترقیم الشثری: -- 4910
٤٩١٠ - حدثنا عفان قال (حدثنا) (١) وهيب عن إسماعيل بن امية قال: رايت سالم بن عبد الله يشبك بين اصابعه في الصلاة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب]، وفي [جـ، ك]: (نا).
حدثنا عفان، قال: حدثنا وهيب، عن إسماعيل بن امية، قال: رايت سالم بن عبد الله " يشبك بين اصابعه في الصلاة"
حضرت اسماعیل بن امیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو نماز میں انگلیاں چٹخاتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4910]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4910، ترقيم محمد عوامة 4866)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4910 in Urdu