🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. الرجل يكون قائما (يصلي) فيسمع الإقامة (وقت) صلى
عیسائیوں اور یہودیوں کی عبادت گاہوں میں نماز پڑھنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4892 ترقیم الشثری: -- 4940
٤٩٤٠ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا زهير قال: ثنا ابو إسحاق قال: كنت إلى جنب عبد الله بن (معقل) (١) وهو يصلي ويقرا في سورة النور، فاقام المؤذن فركع وسجد ثم جلس فتشهد، ثم قام مع الإمام فاخذ من حيث انتهى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د]: (فغول)، وفي [أ، هـ]: (مغفل)، وفي [جـ]: (بدون نقط).
حدثنا حدثنا يحيى بن آدم، قال: حدثنا زهير، قال: ثنا ابو إسحاق، قال:" كنت إلى جنب عبد الله بن معقل وهو يصلي ويقرا في سورة النور فاقام المؤذن فركع وسجد ثم جلس فتشهد ثم قام مع الإمام فاخذ من حيث انتهى"
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ بن معقل کے ساتھ کھڑا تھا۔ وہ نماز پڑھ رہے تھے اور نماز میں سورة النور کی تلاوت کررہے تھے۔ اتنے میں مؤذن نے اقامت کہہ دی، انہوں نے رکوع کیا اور سجدہ کیا، پھر بیٹھ گئے اور تشہد پڑھی۔ پھر امام کے ساتھ کھڑے ہوگئے اور وہاں سے شروع کیا جہاں تک پہنچے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 4940]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4940، ترقيم محمد عوامة 4892)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 4940 in Urdu