🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
78. في النوم في المسجد
مسجد کے اندر سونے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4954 ترقیم الشثری: -- 5007
٥٠٠٧ - حدثنا وكيع قال حدثنا سفيان عن ابي الهيثم قال: نهاني مجاهد عن النوم في المساجد.
حدثنا وكيع، قال: حدثنا سفيان، عن ابي الهيثم، قال: " نهاني مجاهد عن النوم في المساجد"
ابوالہیثم رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”امام مجاہد رحمہ اللہ نے مجھے مساجد میں سونے سے منع فرمایا تھا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5007]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5007، ترقيم محمد عوامة 4954)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5007 in Urdu