مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
80. ما قالوا إذا كانوا ثلاثة يتقدم الإمام
جب مقتدی تین ہوں تو امام آگے بڑھ جائے
ترقیم عوامۃ: 4977 ترقیم الشثری: -- 5030
٥٠٣٠ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا كانوا ثلاثة تقدمهم احدهم.
حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " إذا كانوا ثلاثة تقدمهم احدهم"
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”جب (نمازی) تین ہوں تو ان میں سے ایک ان کی امامت کرائے (ان کے آگے کھڑا ہو)۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5030]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5030، ترقيم محمد عوامة 4977)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5030 in Urdu