🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. ما قالوا إذا كانوا ثلاثة يتقدم الإمام
جب مقتدی تین ہوں تو امام آگے بڑھ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4982 ترقیم الشثری: -- 5035
٥٠٣٥ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن سعيد عن عبيد الله بن عبد الله عن ابيه قال: جئت إلى عمر وهو يصلي فجعلني عن يمينه فجاء يرفا فجعلنا خلفه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن، أبو خالد صدوق.
حدثنا حدثنا ابو خالد الاحمر، عن يحيى بن سعيد، عن عبيد الله بن عبد الله، عن ابيه، قال:" جئت إلى عمر وهو يصلي فجعلني عن يمينه فجاء يرفا فجعلنا خلفه"
سیدنا عبداللہ بن عتبہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا جبکہ وہ نماز پڑھ رہے تھے، تو انہوں نے مجھے اپنے دائیں جانب کھڑا کر لیا، پھر جب یرفا (ان کے خادم) آگئے تو انہوں نے ہم دونوں کو اپنے پیچھے کر دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5035]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5035، ترقيم محمد عوامة 4982)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5035 in Urdu