🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
82. المرأة تؤم النساء
جن حضرات کے نزدیک عورت عورتوں کی امامت کر سکتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4993 ترقیم الشثری: -- 5048
٥٠٤٨ - حدثنا ابن نمير عن حريث عن حميد بن عبد الرحمن انه قال: لا باس ان تؤم المراة النساء تقوم معهن في الصف.
حدثنا ابن نمير، عن حريث، عن حميد بن عبد الرحمن، انه قال: " لا باس ان تؤم المراة النساء تقوم معهن في الصف"
حمید بن عبدالرحمن سے روایت ہے، انہوں نے کہا: «لَا بَأْسَ أَنْ تَؤُمَّ الْمَرْأَةُ النِّسَاءَ» عورت کے عورتوں کی امامت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، وہ «تَقُومُ مَعَهُنَّ فِي الصَّفِّ» (امامت کرواتے ہوئے) ان کے ساتھ صف ہی میں کھڑی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/سجود السهو والعمل في الصلاة/حدیث: 5048]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5048، ترقيم محمد عوامة 4993)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5048 in Urdu