🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. من كان لا يغتسل في السفر يوم الجمعة
جو حضرات جمعہ کے دن سفر میں غسل نہ کیا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5071 ترقیم الشثری: -- 5129
٥١٢٩ - حدثنا ابن علية عن ليث ان مجاهدا وطاوسا كانا لا يغتسلان في السفر يوم الجمعة وكان سعيد بن جبير يغتسل حين جيء به اسيرا.
حدثنا ابن علية، عن ليث، ان مجاهدا، وطاوسا،" كانا لا يغتسلان في السفر يوم الجمعة" , وكان سعيد بن جبير يغتسل حين جيء به اسيرا
ابن علیہ لیث سے روایت کرتے ہیں کہ مجاہد اور طاؤس رحمہما اللہ سفر کے دوران جمعہ کے دن غسل نہیں کرتے تھے، جبکہ سعید بن جبیر رحمہ اللہ اس وقت بھی غسلِ جمعہ کا اہتمام کرتے تھے جب انہیں قیدی بنا کر لایا گیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5129]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5129، ترقيم محمد عوامة 5071)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5129 in Urdu