مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. من قال: إذا اغتسل يوم الجمعة بعد الفجر أجزأه
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے جمعہ کے دن طلوع فجر کے بعد غسل کر لیا تو یہ بھی کافی ہے
ترقیم عوامۃ: 5079 ترقیم الشثری: -- 5137
٥١٣٧ - حدثنا ابو الاحوص عن منصور عن مجاهد قال: إذا اغتسل يوم الجمعة بعد طلوع الفجر من الجنابة اجزاه من غسل (يوم) (١) الجمعة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ك].
حدثنا ابو الاحوص، عن منصور، عن مجاهد، قال: " إذا اغتسل يوم الجمعة بعد طلوع الفجر من الجنابة اجزاه من غسل يوم الجمعة"
منصور، مجاہد سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: ”جب کوئی شخص جمعہ کے دن طلوعِ فجر کے بعد جنابت کا غسل کر لے، تو وہ اسے جمعہ کے غسل کی طرف سے بھی کافی ہو جائے گا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5137]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5137، ترقيم محمد عوامة 5079)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5137 in Urdu