🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. من قال: إذا اغتسل يوم الجمعة بعد الفجر أجزأه
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے جمعہ کے دن طلوع فجر کے بعد غسل کر لیا تو یہ بھی کافی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5083 ترقیم الشثری: -- 5143
٥١٤٣ - [حدثنا (ابن ابي غنية) (١) عن ابيه عن الحكم قال: من اغتسل يوم الجمعة بعد طول الفجر اجزاه من غسل الجمعة] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (ابن أبي علية).
(٢) هذا الخبر زيادة في: [أ، جـ، ك].

حدثنا ابن ابي غنية، عن ابيه، عن الحكم، قال:" من اغتسل يوم الجمعة بعد طلوع الفجر اجزاه من غسل الجمعة".
ابن ابی غنیہ اپنے والد سے اور وہ حکم سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: ”جس نے جمعہ کے دن طلوعِ فجر کے بعد غسل کر لیا، تو وہ اسے جمعہ کے غسل کی طرف سے کافی ہو جائے گا۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5143]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5143، ترقيم محمد عوامة 5083)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5143 in Urdu