🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. الرجل يغتسل للجنابة يوم الجمعة
اگر کوئی آدمی جمعہ کے دن غسل جنابت کرے تو یہی کافی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5096 ترقیم الشثری: -- 5156
٥١٥٦ - حدثنا حماد بن خالد عن عبد الرحمن بن ابي الموالي عن عمر بن ابي مسلم قال: كان (بنو) (١) (اخي) (٢) عروة بن الزبير يغتسلون في الحمام يوم الجمعة فيقول عروة: يا بني اخي إنما اغتسلتم في الحمام من الوسخ فاغتسلوا للجمعة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (بنوي).
(٢) في [هـ]: (أخ).

حدثنا حماد بن خالد، عن عبد الرحمن بن ابي الموالي، عن عمر بن ابي مسلم، قال:" كان بنو اخي عروة بن الزبير يغتسلون في الحمام يوم الجمعة"، فيقول عروة:" يا بني اخي إنما اغتسلتم في الحمام من الوسخ فاغتسلوا للجمعة"
عمر بن ابی مسلم سے روایت ہے کہ عروہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کے بھتیجے جمعہ کے دن حمام میں غسل کیا کرتے تھے، تو عروہ رضی اللہ عنہ ان سے فرماتے: اے میرے بھتیجو! تم نے حمام میں جو غسل کیا ہے وہ تو محض میل کچیل دور کرنے کی غرض سے تھا، لہٰذا اب جمعہ کی سنت ادا کرنے کے لیے غسل کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5156]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5156، ترقيم محمد عوامة 5096)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5156 in Urdu