🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. الرجل يغتسل للجنابة يوم الجمعة
اگر کوئی آدمی جمعہ کے دن غسل جنابت کرے تو یہی کافی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 5158
٥١٥٨ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا جرير عن ليث عن نافع عن ابن عمر انه كان يغتسل للجنابة والجمعة غسلا واحدا (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، أ]: ذكر هذا الحديث بعد عنوان (من قال: لا جمعة ولا تشريف إلا في مصر جامع).
(٢) ضعيف؛ لضعف ليث، وهو مكرر في [٥١٥٥].

0
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ جنابت اور جمعہ (کی طہارت) کے لیے ایک ہی غسل «غسلا واحدا» کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5158]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5158، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5158 in Urdu