مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
12. من قال ليس على المسافر جمعة
جن حضرات کے نزدیک مسافر پر جمعہ واجب نہیں
ترقیم عوامۃ: 5139 ترقیم الشثری: -- 5201
٥٢٠١ - حدثنا ابو اسامة عن ابي العميس عن علي بن الاقمر قال: خرج مسروق وعروة بن المغيرة ونفر من اصحاب عبد الله فحضرت الجمعة فلم يجمعوا وحضر الفطر فلم يفطروا.
حدثنا ابو اسامة، عن ابي العميس، عن علي بن الاقمر، قال:" خرج مسروق، وعروة بن المغيرة، ونفر من اصحاب عبد الله فحضرت الجمعة فلم يجمعوا، وحضر الفطر فلم يفطروا"
علی بن اقمر سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”مسروق، عروہ بن مغیرہ اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھیوں میں سے چند لوگ (سفر پر) نکلے، پھر جب جمعہ کا وقت آ گیا تو انہوں نے (مسافر ہونے کی وجہ سے) جمعہ کی نماز ادا نہیں کی اور جب عید الفطر کا وقت آیا تو انہوں نے عید کی نماز ادا نہیں کی۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5201]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5201، ترقيم محمد عوامة 5139)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5201 in Urdu