🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. من رخص في السفر يوم الجمعة
جن حضرات نے جمعہ کے دن سفر کرنے کی رخصت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5150 ترقیم الشثری: -- 5212
٥٢١٢ - حدثنا هشيم قال: اخبرنا يونس عن الحسن قال: لا باس بالسفر يوم الجمعة ما لم يحضر وقت الصلاة.
حدثنا هشيم، قال: اخبرنا يونس، عن الحسن، قال: " لا باس بالسفر يوم الجمعة ما لم يحضر وقت الصلاة"
امام حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: جمعہ کے روز سفر کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں جب تک کہ نماز کا وقت حاضر نہ ہو جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5212]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5212، ترقيم محمد عوامة 5150)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5212 in Urdu