مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
13. من رخص في السفر يوم الجمعة
جن حضرات نے جمعہ کے دن سفر کرنے کی رخصت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 5152 ترقیم الشثری: -- 5214
٥٢١٤ - حدثنا عباد بن العوام عن خالد عن ابن سيرين قال: لا باس بالسفر يوم الجمعة.
حدثنا عباد بن العوام، عن خالد، عن ابن سيرين، قال: " لا باس بالسفر يوم الجمعة"
خالد سے روایت ہے کہ امام ابن سیرین رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جمعہ کے دن سفر اختیار کرنے میں کوئی حرج اور مضائقہ نہیں ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5214]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5214، ترقيم محمد عوامة 5152)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5214 in Urdu