🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. من كره إذا حضرت الجمعة أن يخرج حتى يصلي
جن حضرات کے نزدیک جمعہ کی نماز کا وقت ہو جانے کے بعد سفر پر جانا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5155 ترقیم الشثری: -- 5217
٥٢١٧ - حدثنا ابو معاوية عن ابن جريج عن عطاء عن عائشة قالت: إذا ادركتك (ليلة) (١) الجمعة فلا تخرج حتى تصلي الجمعة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، وفي أحكام القرآن للجصاص ٥/ ٣٤٣، وعمدة القاري ٦/ ٢٠٤.
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.

حدثنا حدثنا ابو معاوية، عن ابن جريج، عن عطاء، عن عائشة ، قالت: " إذا ادركتك ليلة الجمعة فلا تخرج حتى تصلي الجمعة"
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: جب جمعہ کی (رات) تم پر آ جائے تو تم (سفر کے لیے) نہ نکلو یہاں تک کہ تم جمعہ کی نماز ادا کر لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5217]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5217، ترقيم محمد عوامة 5155)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5217 in Urdu