مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. من كره إذا حضرت الجمعة أن يخرج حتى يصلي
جن حضرات کے نزدیک جمعہ کی نماز کا وقت ہو جانے کے بعد سفر پر جانا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 5157 ترقیم الشثری: -- 5219
٥٢١٩ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن خيثمة قال: كانوا يستحبون إذا حضرت الجمعة ان لا يخرجوا حتى يجمعوا.
حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن خيثمة، قال:" كانوا يستحبون إذا حضرت الجمعة ان لا يخرجوا حتى يجمعوا"
خيثمہ رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے بیان کیا: ”وہ (صحابہ و تابعین) اس بات کو مستحب اور پسندیدہ خیال کرتے تھے کہ جب جمعہ کا وقت آ جائے تو (سفر وغیرہ کے لیے بستی سے) باہر نہ نکلیں یہاں تک کہ جمعہ کی نماز ادا کر لیں۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5219]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5219، ترقيم محمد عوامة 5157)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5219 in Urdu