🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. من كره إذا حضرت الجمعة أن يخرج حتى يصلي
جن حضرات کے نزدیک جمعہ کی نماز کا وقت ہو جانے کے بعد سفر پر جانا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5160 ترقیم الشثری: -- 5222
٥٢٢٢ - حدثنا حفص بن غياث عن ليث عن مجاهد قال: خرج (قوم) (١) وقد حضرت الجمعة فاضطرم عليهم خباؤهم (٢) نارا من غير نار يرونها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب] سقط: (قوم).
(٢) في [ب]: (حفاؤهم)، وكذا في [أ].

حدثنا حفص بن غياث، عن ليث، عن مجاهد، قال: " خرج قوم وقد حضرت الجمعة فاضطرم عليهم خباؤهم نارا من غير نار يرونها"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جو لوگ جمعہ کی نماز کا وقت ہوجانے کے بعد سفر کے لئے نکلیں تو ان پر ایک آگ اس آگ کے علاوہ جل جاتی ہے جو وہ دیکھ رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5222]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5222، ترقيم محمد عوامة 5160)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5222 in Urdu