مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
15. من كان يقيل بعد الجمعة ويقول: هي أول النهار
جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
ترقیم عوامۃ: 5170 ترقیم الشثری: -- 5232
٥٢٣٢ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن زيد بن وهب قال: كنا نصلي مع عبد الله الجمعة ثم نرجع فنقيل (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن زيد بن وهب، قال:" كنا نصلي مع عبد الله الجمعة، ثم نرجع فنقيل"
زید بن وہب سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”ہم سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے ساتھ جمعہ کی نماز ادا کرتے تھے، پھر ہم (گھروں کو) واپس لوٹتے اور دوپہر کا آرام (قیلولہ) کرتے تھے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5232]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5232، ترقيم محمد عوامة 5170)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5232 in Urdu