🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. من كان يقيل بعد الجمعة ويقول: هي أول النهار
جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5172 ترقیم الشثری: -- 5234
٥٢٣٤ - حدثنا عبد الله بن الاجلح (١) عن الحسن بن عبيد الله قال: سمعت ابن ابي الهذيل يقول: كنا نصلي الجمعة ثم نرجع فنقيل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الأفلح).
حدثنا عبد الله بن الاجلح، عن الحسن بن عبد الله، قال: سمعت ابن ابي الهذيل، يقول:" كنا نصلي الجمعة، ثم نرجع فنقيل"
ابن ابی الہذیل رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ہم جمعہ کی نماز ادا کرتے تھے، پھر واپس لوٹ کر قیلولہ (دوپہر کا آرام) کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5234]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5234، ترقيم محمد عوامة 5172)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5234 in Urdu