🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. من كان يستقبل الإمام يوم الجمع
جو حضرات جمعہ کے دن امام کی طرف رخ کیا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5271 ترقیم الشثری: -- 5334
٥٣٣٤ - حدثنا وكيع عن شعبة عن ابي إسحاق عمن راى صعصعة يستقبل الإمام يوم الجمعة.
حدثنا وكيع، عن شعبة، عن ابي إسحاق , عمن ," راى صعصعة يستقبل الإمام يوم الجمعة"
ابواسحاق اس شخص سے روایت کرتے ہیں جس نے صعصعہ کو دیکھا کہ وہ جمعہ کے روز امام کی طرف رخ کر کے بیٹھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5334]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5334، ترقيم محمد عوامة 5271)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5334 in Urdu