مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
29. في الاحتباء يوم الجمعة
خطبہ میں حبوہ بنا کر بیٹھنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 5282 ترقیم الشثری: -- 5345
٥٣٤٥ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري [عن سعيد بن المسيب انه كان محتبيا يوم الجمعة والإمام يخطب.
حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، عن سعيد بن المسيب: انه كان محتبيا يوم الجمعة والإمام يخطب"
سیدنا سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ جمعہ کے دن (مسجد میں) گوٹ مار کر (یعنی اپنے دونوں گھٹنوں کو پیٹ کے ساتھ لگا کر ہاتھوں یا کپڑے سے تھام کر) بیٹھا کرتے تھے جبکہ امام خطبہ ارشاد فرما رہا ہوتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5345]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5345، ترقيم محمد عوامة 5282)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5345 in Urdu