🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. النوم يوم الجمعة والإمام يخطب
جمعہ کے دن دوران خطبہ سونے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5290 ترقیم الشثری: -- 5353
٥٣٥٣ - حدثنا ابو بكر قال حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن ايوب قال: سمعت ⦗١٢٢⦘ رجلا يخطب يقول: قال محمد: إن النوم في (الجمعة) (١) من الشيطان (فإذا) (٢) نعس احدكم فليتحول.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، هـ]: (الجمع).
(٢) في [أ]: (وإذا).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم، عن ايوب، قال: سمعت رجلا يخطب يقول: قال محمد:" إن النوم في الجمع من الشيطان: فإذا نعس احدكم فليتحول"
ایوب رحمہ اللہ ایک شخص سے روایت کرتے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک جمعہ کے دوران نیند آنا شیطان کی طرف سے ہے، چنانچہ جب تم میں سے کسی کو اونگھ آنے لگے تو اسے اپنی جگہ تبدیل کر لینی چاہیے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5353]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5353، ترقيم محمد عوامة 5290)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5353 in Urdu