🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. النوم يوم الجمعة والإمام يخطب
جمعہ کے دن دوران خطبہ سونے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5295 ترقیم الشثری: -- 5358
٥٣٥٨ - حدثنا وكيع عن مبارك عن الحسن قال: قال رسول الله ﷺ:"النوم او النعاس في الجمعة من الشيطان فإذا نعس احدكم فليتحول" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الحسن تابعي، وورد نحوه متصلًا عند أحمد (٤٧٤١) وأبي داود (١١١٩) والترمذي (٥٢٦) عن ابن عمر وورد عن جندب عند الطبراني (٦٩٥٦) والبيهقي ٣/ ٢٣٨، والبزار (٦٣٦).
حدثنا وكيع ، عن مبارك ، عن الحسن ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " النوم او النعاس في الجمعة من الشيطان، فإذا نعس احدكم فليتحول"
حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جمعہ (کے خطبے یا نماز) میں نیند یا اونگھ کا غلبہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے، چنانچہ جب تم میں سے کسی کو اونگھ آنے لگے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنی جگہ تبدیل کر لے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5358]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5358، ترقيم محمد عوامة 5295)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5358 in Urdu