🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. من كره (أن يرد السلام ويشمت العاطس)
جن حضرات کے نزدیک دوران خطبہ سلام کا جواب دینا اور چھینکنے والے کو یرحمک اللہ کہنا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5307 ترقیم الشثری: -- 5370
٥٣٧٠ - حدثنا وكيع عن (ابن) (١) عون عن إبراهيم قال: السكوت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
حدثنا وكيع، عن ابن عون، عن إبراهيم، قال: " السكوت"
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: «السكوت» ”(اس سے مراد) خاموشی اختیار کرنا ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5370]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5370، ترقيم محمد عوامة 5307)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5370 in Urdu