🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. من كره (أن يرد السلام ويشمت العاطس)
جن حضرات کے نزدیک دوران خطبہ سلام کا جواب دینا اور چھینکنے والے کو یرحمک اللہ کہنا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5309 ترقیم الشثری: -- 5372
٥٣٧٢ - حدثنا وكيع عن عبد الله بن سعيد قال: سمعت سعيد بن المسيب وساله رجل عن رجل شمت رجلا والإمام يخطب الغا؟ قال: لا، ولكن لا يعود.
حدثنا وكيع، عن عبد الله بن سعيد، قال: سمعت سعيد بن المسيب، وساله رجل عن رجل شمت رجلا والإمام يخطب الغا، قال:" لا ولكن لا يعود"
عبداللہ بن سعید، سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے ان سے اس آدمی کے متعلق سوال کیا جس نے امام کے خطبہ دینے کے دوران کسی کو چھینک کا جواب «شمت» (یرحمک اللہ کہہ کر) دیا، کیا اس نے لغو (فضول کام) کیا؟ انہوں نے فرمایا: ”نہیں، لیکن وہ دوبارہ ایسا نہ کرے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5372]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5372، ترقيم محمد عوامة 5309)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5372 in Urdu