مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
36. ما جاء في الرجل يسبح ويذكر الله (و) الإمام يخطب
کیا خطبہ کے دوران تسبیح یا اللہ کاذکر کیا جاسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 5325 ترقیم الشثری: -- 5388
٥٣٨٨ - حدثنا محمد بن ابي عدي عن ابن عون قال: سالت محمدا عن الرجل يكون يوم الجمعة بعيدا من الإمام لا يسمع صوته يقرا في اذن صاحبه قال: لا اعلم على الرجل باسا ان يذكر الله في نفسه.
حدثنا محمد بن ابي عدي، عن ابن عون، قال: سالت محمدا , عن الرجل يكون يوم الجمعة بعيدا من الإمام لا يسمع صوته يقرا في اذن صاحبه، قال:" لا اعلم على الرجل باسا ان يذكر الله في نفسه"
ابن عون سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے محمد بن سیرین سے اس شخص کے متعلق سوال کیا جو جمعہ کے دن امام سے اتنی مسافت پر ہو کہ اسے امام کی آواز سنائی نہ دے، کیا وہ (ایسی صورت میں) اپنے ساتھی کے کان میں «يقرأ» (کچھ پڑھ) سکتا ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا: ”میں اس شخص کے لیے اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتا کہ وہ اپنے جی میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کرے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5388]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5388، ترقيم محمد عوامة 5325)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5388 in Urdu