🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. في الكلام والصحف تقرأ يوم الجمعة
جمعہ کے دن جب سرکاری خطوط پڑھے جارہے ہوں تو اس وقت گفتگو جائز ہے یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5329 ترقیم الشثری: -- 5392
٥٣٩٢ - [حدثنا إسماعيل بن عياش عن عبد العزيز بن عبيد الله عن محمد بن علي قال: لا باس بالكلام إذا قرئت الصحف يوم الجمعة حتى ياخذ الإمام في الموعظة] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [جـ].
حدثنا إسماعيل بن عياش، عن عبد العزيز بن عبيد الله، عن محمد بن علي، قال: " لا باس بالكلام إذا قرئت الصحف يوم الجمعة حتى ياخذ الإمام في الموعظة"
محمد بن علی سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ”جب جمعہ کے دن (فرشتوں کے) صحیفے پڑھے جا رہے ہوں تو گفتگو کرنے میں کوئی حرج نہیں، یہاں تک کہ امام وعظ و نصیحت کا آغاز کر دے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5392]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5392، ترقيم محمد عوامة 5329)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5392 in Urdu