🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. في الكلام إذا صعد الإمام المنبر وخطب
امام کے منبر پر چڑھ جانے اور خطبہ دینے کے دوران گفتگو کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 5337 ترقیم الشثری: -- 5400
٥٤٠٠ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن عبيد الله بن عبد الله ان النبي ﷺ قال:"من قال لصاحبه يوم الجمعة انصت والإمام يخطب فقد لغا" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل، عبيد اللَّه تابعي.
حدثنا عبد الاعلى ، عن معمر ، عن الزهري ، عن عبيد الله بن عبد الله , ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " من قال لصاحبه يوم الجمعة: انصت والإمام يخطب، فقد لغا"
عبید اللہ بن عبد اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے جمعہ کے دن اپنے ساتھی سے کہا: «أَنْصِتْ» خاموش ہو جاؤ جبکہ امام خطبہ دے رہا ہو، تو اس نے لغو (بے کار بات یا فضول کام) کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5400]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5400، ترقيم محمد عوامة 5337)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5400 in Urdu