مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. في الكلام يوم الجمعة
جمعہ کے دن جب امام منبر سے اتر آئے تو نماز سے پہلے کلام کرنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 5358 ترقیم الشثری: -- 5421
٥٤٢١ - حدثنا ابو بكر قال نا ابو خالد الاحمر عن هشام عن الحسن ومحمد انهما كانا لا يريان باسا ان يتكلم فيما بين نزوله إلى ان يكبر.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو خالد الاحمر، عن هشام، عن الحسن، ومحمد ," انهما كانا لا يريان باسا ان يتكلم فيما بين نزوله إلى ان يكبر"
حسن بصری اور محمد بن سیرین رحمہما اللہ سے روایت ہے کہ وہ دونوں اس بات میں «لا يريان بأسا» ”کوئی مضائقہ نہیں سمجھتے تھے“ کہ منبر سے اترنے اور نماز کی تکبیرِ تحریمہ کہنے کے درمیانی وقفے میں گفتگو کر لی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5421]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5421، ترقيم محمد عوامة 5358)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5421 in Urdu