مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
40. في الكلام يوم الجمعة
جمعہ کے دن جب امام منبر سے اتر آئے تو نماز سے پہلے کلام کرنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 5361 ترقیم الشثری: -- 5424
٥٤٢٤ - حدثنا ابن مبارك عن معمر عن قتادة قال: يتكلم ما لم يجلس.
حدثنا ابن مبارك، عن معمر، عن قتادة، قال: " يتكلم ما لم يجلس"
قتادہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”وہ (شخص) اس وقت تک گفتگو کر سکتا ہے جب تک کہ وہ بیٹھ نہ جائے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5424]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5424، ترقيم محمد عوامة 5361)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 5424 in Urdu